جامعہ کراچی: داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19 ء) کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 اگست 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔
Back to Conversion Tool