محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (بی پی ایس۔14)کی29آسامیوں پر سلیکشن

محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (بی پی ایس۔14)کی29آسامیوں پر سلیکشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (بی پی ایس۔14)کی29آسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے کر اپنی سفارشات متعلقہ محکموں کو بھیج دی ہیں ۔ اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔