ڈیرہ ،شہید باقر حسین کے دو بھائی پہلے بھی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے تھے

ڈیرہ ،شہید باقر حسین کے دو بھائی پہلے بھی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے تھے

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)تحصیل پروآکی حدود میں چودھوا ن موڑ کے قریب دہشتگردی کے واقعہ میں شہیدہونے والے باقرحسین کی پہلے بھی دوبھائی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چودھوان موڑکے قریب دہشتگردی کے واقعہ میں شہیدہونے والے باقرحسین ولدہاشم حسین سکنہ ببرپکہ کے پہلے بھی دوبھائی دہشتگردی کے واقعات میں شہیدہوچکے ہیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر