حاجی ظہیر حسین وفات پاگئے
پشاور( سٹاف رپورٹر) حاجی ظہیر حسین ولد محمد حسین انتقال کرگئے ہیں ان کی نماز جنازہ گل آباد نمبر 2 دلہ زاک روڈ میں ادا کردی گئی مرحوم حاجی فقیر حسین ،حاجی عاشق حسین ،ذاکر حسین کے بھائی اور عامر ظہیر کے والد تھے ۔

You are subscribed Successfully