اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1روپے کی کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1روپے کی کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1روپے کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید1روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر122روپے 50پیسے کا ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے ساتھ 122روپے 50پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں4پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر124روپے 19پیسے کا ہو گیا ہے ۔