کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کروشیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،صدر کولنڈا گریبرکیتاروویک نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کرنے کی ٹھانی اور پینٹ رولر سے دیوار پر رنگ کرنا شروع کردیا۔کروشیا کی خاتون صدر نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کرکے مثال قائم کر دی۔

اس واقعے کے بعد سے کروشین صدر کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں، اور لوگ ان کے اس اقدام کی بے تحاشا تعریف کر رہے ہیں۔