الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی کی نااہلی کیلئے دائر فاروق ستار کی درخواست خارج کردی

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی کی نااہلی کیلئے دائر فاروق ستار کی درخواست ...
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی کی نااہلی کیلئے دائر فاروق ستار کی درخواست خارج کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی میئرکراچی کی نااہلی کیلئے دائرفاروق ستار کی درخواست خارج کردی ۔
الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ایم کیوایم نئی درخواست دائرکرے،ارشدوہراکیخلاف درخواست تکنیکی بنیادوں پرخارج کی گئی ۔
وکیل ارشد وہرا نے کہا کہ کیس پہلے دائرکیاگیا،شوکازنوٹس بعدمیں دیاگیا،عائشہ گلالئی کی نااہلی کاریفرنس اسی بنیادپرخارج کیاگیا۔
واضح رہے کہ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے ان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی جو الیکشن کمیشن نے تکنیکی بنیادوںپر خارج کردی۔