صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان مستعفی

صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان مستعفی
صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عہدے سے مستعفی ہونے والے کیپٹن(ر)محمدعثمان 14 لاکھ65 ہزارروپے تنخواہ لے رہے تھے،اور سی ایف اوصاف پانی کمپنی عمرملک کواضافی چارج دےدیاگیاہے ۔