پی سی بی میں بےضابطگیاں،رپورٹ عمران خان کوپیش

پی سی بی میں بےضابطگیاں،رپورٹ عمران خان کوپیش
پی سی بی میں بےضابطگیاں،رپورٹ عمران خان کوپیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ میں بےضابطگیوں کی رپورٹ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کوپیش کر دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈمیں دوستوں کوخلاف ضابطہ بھرتی کیا۔
پی سی بی میں بےضابطگیوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق پی سی بی میں نائلہ بھٹی اورعون زیدی سمیت 20 افرادکوبھرتی کیاگیااور نائلہ بھٹی کوڈائریکٹرکے عہدے پرترقی دی گئی اورپی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈمیں دوستوں کوخلاف ضابطہ بھرتی کیا،اس لئے اب نجم سیٹھی کوصرف فارغ نہیں بلکہ حساب بھی لیاجائےگااور نجم سیٹھی کے ایف بی آرمیں کیسز کی بھی چھان بین ہوگی۔