”یہ فحش فلم دیکھو اور پھر۔۔۔“ بیوی کو فحش فلم دکھا کر شوہر نے شرمناک ترین مطالبہ کر دیا، بیوی نے انکار کیا تو طلاق دیدی، کیا مطالبہ کیا تھا؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

”یہ فحش فلم دیکھو اور پھر۔۔۔“ بیوی کو فحش فلم دکھا کر شوہر نے شرمناک ترین ...
”یہ فحش فلم دیکھو اور پھر۔۔۔“ بیوی کو فحش فلم دکھا کر شوہر نے شرمناک ترین مطالبہ کر دیا، بیوی نے انکار کیا تو طلاق دیدی، کیا مطالبہ کیا تھا؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر انتہائی شرمناک الزامات عائد کر دئیے ہیں جس کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر نے فحش فلم دکھانے کے بعد بالکل اسی طرح غیر اخلاقی اور غیر فطری حرکات کرنے کو کہا اور جب میں نے ماننے سے انکار کیا تو مجھے طلاق دیدی۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق متاثرہ خاتون کا کچھ عرصہ قبل ایک انجینئر سے نکاح ہوا اور دونوں پانی پت کے علاقے میں رہائش پذیر تھے۔ شادی کے کچھ ہی دنوں بعد شوہر نے اپنی اہلیہ کو فحش فلمیں دیکھنے پر مجبور کرنا شروع کر دیا اور پھر مطالبہ کیا کہ وہ بھی فلم میں دکھائے جانے والے مناظر پر عمل کرے، لیکن وہ انکار کرتی رہی۔
حال ہی میں شوہر نے ایک مرتبہ پھر ایسا ہی مطالبہ کیا اور انکار پر بیوی کو طلاق دیدی جس کے بعد بیوی نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کئی ہولناک انکشافات بھی کئے۔ مذکورہ خاتون نے اپنے سسر پر بھی جنسی ہراسگی کے الزامات عائد کئے اور کہا کہ وہ ایک روز انہیں دہلی لے گئے اور وہاں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دونوں کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شوہر نے بھی اپنی بیوی پر غیر مردوں کیساتھ جنسی تعلقات کے الزامات عائد کئے ہیں۔