کسی بھی ملک کا حج کوٹہ دوسرے کو نہیں ملے گا

کسی بھی ملک کا حج کوٹہ دوسرے کو نہیں ملے گا
کسی بھی ملک کا حج کوٹہ دوسرے کو نہیں ملے گا

  

مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد) سعودی نائب وزیر حج و عمرہ عبد الفتاح مشاط نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کے حساب پر دوسرے ملک کے حج کوٹے میں اضافہ نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ امسال حج موسم میں حجاج کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ پختہ ہے۔ پہلی بار مشاعر مقدسہ میں پہلے سے تیار خوراک پروگرام نافذ کیا جائیگا۔ امسال 15فیصد تک دائرہ محدود رہیگا۔ آئندہ برسو ںکے دوران اسکاد ائرہ وسیع کردیا جائیگا۔

مزید : عرب دنیا