سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی،2دہشت گردگرفتار

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی،2دہشت گردگرفتار
سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی،2دہشت گردگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(دیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے گو جرانوالہ میں کاروائی کر تے ہو ئے 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے ،دہشتگردوں سے بارودی مواد اور الیکٹرک ڈیوائسز برآمد کر ہوئی ہیں۔

سٹی ڈی کے مطابق گرفتاردہشت گردوں میں شکیل احمد اور فراز سلطان شامل ہیں، دہشتگردوں سے بارودی مواد اورالیکٹرانک ڈیوائسزبرآمد کر لی گئیں ہیں،گرفتاردہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزید :

قومی -