روزنامہ پاکستان کے میلسی میں نمائندہ خصوصی ہمایوں اختر جوئیہ انتقال کر گئے

روزنامہ پاکستان کے میلسی میں نمائندہ خصوصی ہمایوں اختر جوئیہ انتقال کر گئے

  

میلسی (نمائندہ پاکستان)روزنامہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی میلسی صحافی محمدہمایوں اختر جوئیہ جوکہ چندسالوں سے گردوں کے عارضہ میں مبتلاتھے طویل علالت کے بعد بقضائے الہی سے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ صبح 10بجے جناز گاہ با با نتھے شاہ میں مفتی الطاف احمد سعیدی نے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

پڑھائی نماز جنازہ میں محمدیوسف کامران، پیر عبدالرزاق قریشی،،ملک عبدالجبار ملتانی، شیخ عبدالجبار،پیر ثنا ئاللہ قریشی، میاں عبدالشکور قیصر،مہر محمد احمد مٹھو،حاجی ریاض احمد بوہڑ،محمد یوسف چوہان،تحصیل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن چوہدری غیور اسلم،شفیق احمد چوہدری،،میاں سجاد احمد ارائیں،چوہدری علی اکبر،چوہدری حسنین اکبر،محمد قاسم ریاض،محمد اشرف عاربی،مہر محمد امین،چوہدری محمد حسین شیخ سلیمان خالق،سمیت سیاسی و سماجی،مذہبی اور صحافتی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -