قتل کے ملزم کی فرار ہونیکی کوشش‘ تھانے کی چھت سے گر کر زخمی
کہروڑ پکا (تحصیل رپورٹر)قتل کے مقد مہ کے ملزم کی تھا نہ کی دومنزلہ عمارت سے خو د کشی کی کو شش، قتل کے مقدمہ کا ملزم سجاد گنا پو لیس حراست سے فرارہو کرتھا نہ کی عمارت پر چڑھ گیا چھلا نگ لگا کر خو د کشی کی کو شش،زخمی حا لت میں ہسپتال داخل،اقدام خود کشی کا مقد مہ درج تفصیل کے مطا بق (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)
پو لیس تھا نہ صدر کے سب انسپکٹر گل باز خان نے پو لیس تھا نہ سٹی کو دی گئی تحریر میں الزام عا ئد کیا کہ قتل کے مقد مہ نمبر507کا ملزم سجاد عرف گنا اس کے کمرے میں شامل تفتیش تھا اور ملزم اس کے سوا لات کا درست جواب نہ دے رہا تھا اور پھر اچا نک سب کو چکمہ دے کر کمرے سے نکل کر بھا گ گیا اور تھا نہ صدر کی عمارت پر چڑھ گیا اس کو پکڑنے کی کو شش کی تو پو لیس ملازمین کو حرا ساں کر نے لگا اور پھر اس نے تھا نہ کی عمارت سے نیچے چھلا نگ لگا دی جس سے اس کی ٹا نگوں اور جسم پر زخم پر آ ئے ملزم کو فوری طور پر ہسپتال لے جا یا گیا جہاں پر اس کا علا ج کیا جا رہا ہے پو لیس تھا نہ سٹی نے ملزم کے خلاف اقدام خود کشی کا مقد مہ درج کر لیا
قتل کا ملزم