پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب سے محبت کا آج عالمی دن‘ تقریبات سیمینار کا انعقاد ہوگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتاب سے محبت کا آج عالمی دن‘ تقریبات سیمینار کا ...

  

فتح پور (سٹی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں؛کتاب سے محبت؛کا عالمی دن آج بروز جمعۃالمبارک 9اگست کو منایا جائے گا،اس سلسلہ میں صوبہ بھر میں واکس اور سیمینار کا انعقاد کیا(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

جائے گا، ماہرین کا کہنا ہے کہ کتابیں ہمیں تہذیب و تمدن سے آشنا کرتی ہیں،اورہمارے دماغ کو وسعت دیتی ہیں،جس کی بدولت ہم اپنی زندگی کو بہتر طریقے سے بسر سکتے ہیں۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -