کشمیریوں سے اظہار یکجہتی‘ بھارتی ظلم کیخلاف ملتان میں وکلاء کی ہڑتال

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی‘ بھارتی ظلم کیخلاف ملتان میں وکلاء کی ہڑتال

  

ملتان ( خبر نگار خصو صی)کشمیریوں کے خلاف بھارتی اقدامات کی مذمت کے لیے ملتان میں وکلاء کی جانب سے مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان بار کونسل کی جانب (بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

سے بھارتی اقدامات کی مزمت اور ججز کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر ریفرنس کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کی کال دی گئی تھی جس پر گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا گیا اور وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں جس کی وجہ سے متعدد مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔

وکلاء کی ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -