مودی سرکار کے اندر انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں

  مودی سرکار کے اندر انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل راحیل شریف لوررز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ انڈیا نے ثابت کر دیا ہے کہ مودی سرکار کے اندر انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے وہ وقت دور نہیں ہے جب مودی اور اس کے حواریوں کی موت انتہائی بھیانک ہو گی۔

انہوں نے مزید کہا حالیہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی کسی سے ڈھکی چھپی ہوئی نہیں کہ سابقہ حکمرانوں اور سیاستدانوں کی بھی اصلی شکل اور حقیقت کو دنیا جان چکی ہے کہ یہ مافیا نہ تو اپنے ملک پاکستان سے مخلص ہیں اور نہ ہی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے مخلص ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -