ایک موریہ پل ریلوے سٹیشن کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار حکام نوٹس لیں، عبدالرؤف

  ایک موریہ پل ریلوے سٹیشن کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار حکام نوٹس لیں، عبدالرؤف

  

لاہور(پ ر)نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن لاہور کے صدر عبدالرؤف نے کہا ہے کہ ایک موریہ پل اور ریلوے سٹیشن کی سیڑھیوں کا پل کئی ماہ سے ٹو ٹ پھوٹ کا شکار اور تعمیری کام میں تاخیر سے شمالی لاہور کی جانب ٹریفک جام معمول بن گیاشدید گرمی میں گھنٹوں ٹریفک جام رہنے سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔صرف 50فٹ سڑک کا ٹکڑا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث لوگوں کا ٹائر مارکیٹ کے علاقہ سے گزرنا دشوار ہو رہا ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -