مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا،مجاہد عبدالرسول

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا،مجاہد ...

  

لاہور(پ ر)اتحاد بین المسلمین کے مرکزی رہنما مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہو ئے بغیر خطے میں امن کا قیام خوا ب ہے۔ کشمیریو ں کے خو ن کا سودا کرنے والے عذاب الٰہی سے نہیں بچ سکتے مسئلہ کشمیر ایک اٹل حقیقت ہے اقوام متحدہ اور دیگر انسا نی حقو ق کی علمبردار تنظیمیں مسئلہ کشمیر پر اپنی خامو شی کو کیو ں نہیں تو ڑ رہے کیاانہیں کشمیر یو ں کی آہ و پکار سنا ئی نہیں دے رہی؟۔ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے آواز اسلامی مرکز میں کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مزید کہاکہ عا لمی دنیا نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر محض بیان بازی پر اتفا ق کیااور کسی لحا ظ سے کشمیر یو ں کی مدد نہیں کی گئی۔

بھار ت نے مسئلہ کشمیر پرامت مسلمہ کی خامو شی کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے آر ٹیکل 370کا خا تمہ کیا اگر امت مسلمہ جا گ رہی ہو تی تو بھار ت کبھی بھی کشمیر پر شپ و خون نہ ماتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -