عیدالاضحی پر آلائشوں کو گلیوں میں نہ پھینکا جائے،سید امجد علی شاہ

  عیدالاضحی پر آلائشوں کو گلیوں میں نہ پھینکا جائے،سید امجد علی شاہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سید امجد علی شاہ نے کہا ہے کہ منہاج ویلفیئر کی ملک بھر کی تنظیمات کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ قربانی کے ایام میں اپنے اپنے علاقوں اور قربان گاہوں کو صاف رکھنے پر توجہ دیں اور کارکنان صفائی کی ضرورت و اہمیت پر بیداری شعور مہم چلائیں اور نوجوان علاقہ کے عوام کو باورکرائیں کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو گلیوں، چوراہوں پر نہ پھینکا جائے، سماجی تنظیمات صفائی مہم کے سلسلے میں اپنی اپنی ٹاؤن کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے ذمہ داران سے صفائی پر میٹنگز کریں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -