پی یو ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک

  پی یو ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی کشمیریوں سے اظہار ...

  

لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹکینیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ناصر رحمت کی زیر قیادت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خالف اور کشمیری عوا م سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیاجس میں اقامتی افسر 1جلیل طارق،اقامتی افسر2ملک ظہیر،کنٹرولر امتحانات رؤف اور خزانہ دار راؤ طاہر رفیق،چیئرمین جاوید اقبال شرقپوری طارق نیازی، محمد شاہد، جاوید انور، ظفر اقبال، اکرم جوئیہ،علی عمران جوئیہ،کاشف حمید، محمد صدیق سمیت ہزاروں ملازمین نے شرکت کی،اپنے خطاب میں ناصر رحمت نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر ی عوام آزاد فضاؤں میں سانس لیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -