کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا نہ ہو گا،شفیق رضا قادری

  کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا نہ ہو گا،شفیق رضا قادری

  

لاہور(پ ر) انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاہے کہ بھار ت کا ن کھو ل کر سن لے کشمیر کبھی بھار ت کاحصہ تھانہ ہے اور نہ ہو گا بھار ت نے آر ٹیکل 370ختم کر کے جو اس کی قا نو نی حیثیت کے خا تمے کی کو شش کی گئی ہے یہ انسانی حقو ق کی سب سے بڑی پاما لی ہے ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے مقامی ہو ٹل میں رحمن فاؤ نڈ یشن کی فنڈ ریزنگ تقر یب میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب میں مسلم لیگ ق کے رہنماکا مل علی آ غا‘اجمیر شر یف کے سجادہ نشین‘ڈاکٹر و قار نیاز‘ ار شد لو دھی‘ حاجی محمد اسلم‘ شیخ علی ر ضا‘عمران نقوی‘حاجی شیخ اعجاز‘ حا جی محمد طیب‘شیخ ادر یس‘اعجاز کھو کھر سمیت دیگر سیا سی‘ سماجی اور مختلف طبقا ت سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اوراپنے خیا لا ت کااظہار کیا۔ انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے مزید کہاکہ بھار تی ہٹ دھر می کیخلا ف پاکستانی پار لیمنٹ کے فیصلے تار یخی اور قوم کی امنگو ں کے تر جمان ہیں حکومت عالمی دنیا کے سامنے بھار ت کے مکرو چہرے کو بے نقا ب کرے پوری قوم حکومت کی پشت پر کھڑی ہے انہو ں نے کہاکہ بھار تی جارحیت کا منہ تو ڑ جوا ب دینے کیلئے پاکستان کا بچہ بچہ اپنی بہادر فوج کے شا نہ بشانہ کھڑا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -