بھارت فلسطینیوں کی طرح کشمیریوں کی نسل کشی چاہتا ہے،علماء

  بھارت فلسطینیوں کی طرح کشمیریوں کی نسل کشی چاہتا ہے،علماء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مجلس لاہور کے جنرل سیکرٹری مولانا علیم الدین شاکر، جے یوآئی لاہور کے رہنما مولانا حافظ محمداشرف گجر، مبلغ لاہور مولانا عبدالنعیم، مولاناعبدالعزیز،قاری ظہورالحق، مولانا خالدمحمود، مولانا عبدالشکور یوسف، مولانا ظہیر احمد قمرنے کہا ہے کہ بھارت فلسطینیوں کی طرح کشمیریوں کی نسل کشی چاہتا ہے۔

کل ملک بھر میں بھارتی جارحیت،ظلم اور بربریت کیخلاف بھرپور یوم احتجاج منایا جائیگا۔