ڈاکٹر خالد سنجرانی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بہترین محقق کا ایوارڈ جیت لیا

  ڈاکٹر خالد سنجرانی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بہترین محقق کا ایوارڈ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر خالد سنجرانی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بہترین محقق کا ایوارڈ جیت لیا۔ڈاکٹر سنجرانی کو یہ ایوارڈ آرٹس ہیو مینیٹیز اور لینگویجز کے شعبہ میں علامہ اقبال اور ایڈ ن برگ یونیورسٹی کے حوالے سے شائع ہونے والے تحقیقی مقالے پر ملا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے ڈاکٹر خالد سنجرانی کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔