جج ویڈیو اسکینڈل، ناصر جنجوعہ کی عبوری ضمانت میں دو ستمبر تک توسیع

  جج ویڈیو اسکینڈل، ناصر جنجوعہ کی عبوری ضمانت میں دو ستمبر تک توسیع

  

اسلام آباد (این این آئی) انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملزم ناصر جنجوعہ کی عبوری ضمانت میں دو ستمبر تک توسیع کر دی۔ جمعرات کو جج ویڈیو اسکینڈل کے ملزم ناصر جنجوعہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست ضمانت کی درخواست پر سماعت انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی۔عدالت نے ناصر جنجوعہ کی عبوری ضمانت میں دو ستمبر تک توسیع کر دی۔عدالت نے ملزم کے وکیل کو دو ستمبر کو دلائل دینے کی ہدایت کی۔

جج ویڈیو سکینڈل

مزید :

صفحہ آخر -