مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

    مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

  

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج(جمعہ) کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں مریم نواز کی گرفتاری کے معاملے پر غورکیا جائے گا۔

پارلیمانی پارٹی

مزید :

صفحہ آخر -