سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس 27 اگست کو دن ساڑھے گیارہ بجے طلب 

  سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس 27 اگست کو دن ساڑھے گیارہ بجے طلب 

  

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس 27 اگست کو دن ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا گیا،فل کورٹ ریفرنس جسٹس شیخ عظمت سعید ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں دیا جائے گا،فل کورٹ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، سینئر وکلاء اور ایڈووکیٹ آن ریکارڈ شرکت کریں گے۔

 فل کورٹ ریفرنس

مزید :

صفحہ آخر -