سمن آباد ایل او ایس نالے میں اونٹ جا گرا، ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کے بعد با حفاظت باہرنکا ل لیا

سمن آباد ایل او ایس نالے میں اونٹ جا گرا، ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کے بعد با ...

  

لاہور(کر ائم رپورٹر) سمن آباد ایل او ایس نالے میں قربانی کا اونٹ جا گرا، ریسکیو ٹیموں نے تین گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد اونٹ کو نالے سے با حفاظت باہرنکا ل لیا۔شہریوں کے ہجوم کے باعث ایل او ایس پر ٹریفک بھی جام رہی، جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

علاقائی -