داتا دربار، 40سالہ شخص کی لاش برآمد

داتا دربار، 40سالہ شخص کی لاش برآمد

  

لاہو ر(کرائم رپورٹر) داتا دربار کے علاقہ شیش محل روڈ پر پڑی ہوئی 40سالہ شخص کی لاش دیکھ کر راہ گیروں نے پولیس کو اطلاع کردی جنہوں نے پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر اسم مسکن کی شناخت نہ ہوتے ہوئے مردہ خانے جمع کروادی۔پولیس نے بتایا کہ مرنے والا حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے اور اس کی موت نشہ زیادہ مقدار میں لینے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -