صوبائی دارالحکومت: چوری، ڈکیتی کی متعددوارداتیں، نقدی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چھین لی گئیں   

صوبائی دارالحکومت: چوری، ڈکیتی کی متعددوارداتیں، نقدی گاڑیاں اور ...

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں  مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق ما ڈل ٹا ؤ ن میں ریا ض  اور اس کی کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ30ہز ار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن،ڈیفنس بی  میں ذوالفقا ر اور اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،گلبر گ میں لیا قت اور اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن، گلشن راوی قہ میں حما د کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،مصطفی آ با د میں اکر م کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ہر بنس پو رہ میں جا وید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن،ڈیفنس اے میں گاڑیاں اوریکی گیٹ، نولکھا،مز نگ،اکبر ی گیٹ،شیر ا کوٹ اور گلشن راوی سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -