تیسری ایشین انڈر23 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی فتح  

  تیسری ایشین انڈر23 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی فتح  

  

ینگون (اے پی پی) تیسری ایشین انڈر 23 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سری لنکا کو راؤنڈ کلاس میچ میں 3-1 سیٹس سے شکست دے دی۔ میانمار میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے پول ای کے 1 سے 8 راؤنڈ کلاس میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکا کو 1 کے مقابلے میں 3 سیٹس سے شکست دے کر کامیابی سمیٹی۔ پاکستان کی جیت کا سکور 25-17، 25-20، 21-25 اور 30-28 رہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -