پاکستان پر امن ملک، بھارت نے جنگ کی توسبق سکھانے کیلئے تیار ہیں: شوبز شخصیات
لاہور (فلم رپورٹر) شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہپاکستان پرامن اور ذمہ دار ملک ہے وہ انسانی جانیں سے نہیں کھیلنا چاہتا اگر خدانخواستہ جنگ ہوئی تو پھر دونوں طرف کئی انسانی جانیں لقمہ اجل بن سکتی ہے۔شوبز شخصیات نے کہا کہ کنٹرو ل لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ظلم و ستم سے بھارت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا اگر بھارت کو جنگ کا اتنا ہی شوق ہے تو یہ شوق پورا کرلے اگر بھارت نے پاکستان کو آزمانے کی غلطی تو اسے سبق سیکھا دیں گے۔ پاکستان پرامن اور ذمہ دار ملک ہے وہ انسانی جانیں سے نہیں کھیلنا چاہتا اگر خدانخواستہ جنگ ہوئی تو پھر دونوں طرف کئی انسانی جانیں لقمہ اجل بن سکتی ہے۔شاہد حمید،معمر رانا،مسعود بٹ،حسن عسکری،شانسید نور،میلوڈی کوئین آف ایشیاء پرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی،صائمہ نور،میگھا،ماہ نور،انیس حیدر،ہانی بلوچ،یار محمد شمسی صابری،سہراب افگن،ظفر اقبال نیویارکر،عذرا آفتاب،حنا ملک،انعام خان،فانی جان،عینی طاہرہ،عائشہ جاوید،میاں راشد فرزند،سدرہ نور،نادیہ علی،شین،سائرہ نسیم،صبا ء کاظمی،،سٹار میکر جرار رضوی،آغا حیدر،دردانہ رحمان،ظفر عباس کھچی،سٹار میکر جرار رضوی،ملک طارق،مجید ارائیں،گلفام،طالب حسین،قیصر ثنا ء اللہ خان،مایا سونو خان،عباس باجوہ،مختار چن،آشا چوہدری،اسد مکھڑا،وقا ص قیدو، ارشدچوہدری،چنگیز اعوان،حسن مراد،حاجی عبد الرزاق،حسن ملک،عتیق الرحمن،ریما خان،اشعر اصغر،آغا عباس،صائمہ نور،خرم شیراز ریاض،خالد معین بٹ،مجاہد عباس،ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک،کوریوگرافر راجو سمراٹ،صومیہ خان،حمیرا چنا،اچھی خان،شبنم چوہدری،محمد سلیم بزمی،سفیان،انوسنٹ اشفاق،استاد رفیق حسین،فیاض علی خاں،پروڈیوسر شوکت چنگیزی،ظفر عباس کھچی،ڈی او پی راشد عباس،پرویز کلیم،نیلم منیر خان اور نجیبہ بی جی نے کہاکہ پاکستان سے محبتہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر کیریئر، مال و دولت سمیت جان بھی قربان کرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں۔