ریڈیو پاکستان‘ جشن آزادی کی مناسبت سے محفل مشاعرہ کاانعقاد

  ریڈیو پاکستان‘ جشن آزادی کی مناسبت سے محفل مشاعرہ کاانعقاد

  

لاہور(فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان نے قومی نشریاتی رابطے پر جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی محفل مشاعرہ نشر کی جس کا عنوان ”وطن کی نذر کرتے ہیں“تھا محفل مشاعرہ کی صدارت ممتاز شاعر و ادیب امجد اسلام امجد نے کی جبکہ میر مشاعرہ نیلما ناہید درانی تھیں،مشاعرہ کو اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان نزاکت شکیلہ کی نگرانی میں پروڈکشن ٹیم عفت علوی،خولہ ارشد اور شاہد امین نے پروڈیوس کیا جبکہ مشاعرہ میں جن شعراء کرام نے اپنا کلام وطن کی نذر کیا ان میں قائم نقوی، باقی احمد پوری، واجد امیر، ناصر بشیر، منفعت عباس رضوی، حسن عباسی،عرفان صادق، شاہدہ دلاور شاہ، منور سلطانہ، لبنیٰ صفدر،حسن بانو، اعجاز فیروز اعجازاور نجیب احمدشامل تھے۔

مزید :

کلچر -