ہالی ووڈ اینیمیٹڈفلم ’دی ایڈ مز فیملی‘کا نیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی کامیڈی اور تھرل سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم ”دی ایڈمز فیملی“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم چارلس ایڈمزکے مشہور کارٹون پر مبنی ہے جس کی کہانی ایڈمز نام کے ایک خاندان کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم 11اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔