فیصل کھچی پنجابی فلم ”عشق میرا انمول“میں سکھ کے کردار میں کاسٹ

فیصل کھچی پنجابی فلم ”عشق میرا انمول“میں سکھ کے کردار میں کاسٹ

  

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارفیصل کھچی نئی پنجابی فلم”عشق میراانمول“میں سکھ کے کردارکے لئے کاسٹ۔ ہدایتکار باسو چودھری کی نئی بننے والی پنجابی فلم”عشق میرا انمول“ میں اداکارفیصل کھچی کو بہت ہی اہم کردارکے لئے کاسٹ کرلیا گیا ہے،فلم میں فیصل کھچی سکھ کا کردار ادا کریں گے۔

،یہ مکمل میوزیکل فلم ہے، فلم ”عشق میراانمول“کے فلمسازنعیم خان،سلیم باجوہ،ملک محمدنعیم ہیں، نغمہ نگاراکرم خیال،میوزک ڈائریکٹرقادرعلی شگن،کوریوگرافرڈیوڈملک جبکہ دیگرکاسٹ میں گلوکار صفدر ماہی، سحرملک مرکزی کردارمیں جلوہ گرہورہے ہیں۔

مزید :

کلچر -