اداکارحمزہ علی عباسی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوگئے

اداکارحمزہ علی عباسی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)اداکارحمزہ علی عباسی فرضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے۔ اداکار حمزہ علی عباس نے روانگی سے قبل ٹویٹر پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ حج کے لئے جارہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ زندگی میں میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔
انہوں نے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ 16اگست کے بعد سوشل میڈیا جوائن کریں گے۔


انہوں نے کہاکہ وہ حج پر کشمیری بہن بھائیوں اور ان کی آزادی کے لئے دعا گوبھی ہوں گے۔

مزید :

کلچر -