نادیہ خان کی اپنے ہی فیصلے کی نفی‘جلد مارننگ شو میں واپسی

نادیہ خان کی اپنے ہی فیصلے کی نفی‘جلد مارننگ شو میں واپسی
 نادیہ خان کی اپنے ہی فیصلے کی نفی‘جلد مارننگ شو میں واپسی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نادیہ خان نے اپنے ہی فیصلے کی نفی کرتے ہوئے ایک بار پھر مارننگ شو کی میزبانی کا عندیہ دیا ہے۔ نادیہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ جلد ہی مارننگ شو میں واپس آرہی ہیں البتہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس چینل کے ساتھ کام کریں گی۔یاد رہے کہ نادیہ خان نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ وہ یکسانیت کی وجہ اب مارننگ شو نہیں کریں گی۔

لیکن اب انہوں نے یو ٹرن لیتے ہوئے فیصلہ بدل دیا ہے۔

مزید :

کلچر -