مہمند،پرائیویٹ سکولوں کی من مانیاں،فیس وصولی جاری

مہمند،پرائیویٹ سکولوں کی من مانیاں،فیس وصولی جاری

  

مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، پرائیویٹ سکولوں کی من مانیاں۔ چھٹیوں کا فیس والدین سے وصول۔ محکمہ تعلیم اور متعلقہ ادارے خاموش۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند کے بیشتر والدین نے صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ضؒع مہمند کے پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیوں کے فیس کی وصولی طلباء سے جاری ہے۔ اور چھٹیوں ختم ہونے سے ایک ماہ قبل سکولوں کو کھولنے لگے ہیں۔ جو کہ سرکاری احکامات کا کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر ضلع مہمند اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -