عیدالاضحی کی نماز خطیب مولانا  محمد اسماعیل پڑھائیں گے 

عیدالاضحی کی نماز خطیب مولانا  محمد اسماعیل پڑھائیں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر)عید گاہ مسجد، چارسدہ روڈ پشاور میں عیدالاضحی کی نماز چیف خطیب اوقاف مولانا محمد اسماعیل کی امامت میں ادا کی جائیگی۔ تقریر صبح 06:45 پر شروع ہو گی جبکہ نماز عید صبح 07:45 پر ادا کی جائے گی اور نماز کے فوری بعد خطبہ دیا جائیگا۔