صوابی،تمباکو بھٹی میں آگ لگنے سے ہزاروں مالیت کی ورجینیا تمباکو خاکستر

صوابی،تمباکو بھٹی میں آگ لگنے سے ہزاروں مالیت کی ورجینیا تمباکو خاکستر

  

صوابی(بیورورپورٹ)تمباکو کی بھٹی میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کی ورجینیا تمباکو جل گئی تفصیلات کے مطابق موضع شکر شاہ ونڈ مانیری بالا میں اصلاحی جر گہ ضلع صوابی کے پریس سیکرٹری زر عجب خان اور ریٹائرڈ ایکسائز انسپکٹر رب نواز خان کی تمباکو بھٹی میں گذشتہ رات آگ لگ گئی جس سے بھٹی میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی ورجینیا تمباکو جل کر راکھ کاڈھیر بن گئی مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پا لیا#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -