کمیونٹی سروسز پروگرام یونیورسٹی آف پشاور کے وفد کا دورہ ژوند ن ویلفیئر آرگنائزیشن 

کمیونٹی سروسز پروگرام یونیورسٹی آف پشاور کے وفد کا دورہ ژوند ن ویلفیئر ...

  

پشاور (پ ر) گذشتہ روز کمیونٹی سروسز پروگرام یونیورسٹی آف پشاور کے وفد نے ژوندن ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کا تفصیلی دورہ کیا وفد میں شامل ڈاکٹر محمد ساجد اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز پروگرام اور سجید خان انچراج کمیونٹی سروسز پروگرام یونیورسٹی آف پشاور شامل تھے انہوں نے ژوندن ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور کے مختلف وارڈز کا بھی دورہ کیا اور تھلیسمیا مریضوں کے ساتھ مصروف وقت گزارا،اس موقع پر ژوندن ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد شبیر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -