جج شارخ ارجمند کو احتساب عدالت کا چارج دے دیا گیا

جج شارخ ارجمند کو احتساب عدالت کا چارج دے دیا گیا

  

اسلام آ با د (آ ئی این پی)انسداد دہشتگردی کے عدالت کے جج شارخ ارجمند کو احتساب عدالت کا چارج دے دیا گیا،جج شارخ ارجمند 15 اگست سے بطور ڈیوٹی جج احتساب عدالت سماعت کرینگے، تفصیلات کے مطا بق جج شارخ ارجمند کو جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث چارج دیا گیا،جج محمد بشیر کی چھٹیوں سے واپسی تک جج شارخ ارجمند نیب کیسز پر سماعت کرینگے۔

جج شارخ ارجمند

مزید :

پشاورصفحہ آخر -