سابق پرنسپل سید شاہ زادہ باچا کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں

سابق پرنسپل سید شاہ زادہ باچا کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں

  

مردان(بیورورپورٹ) سابق پرنسپل سید شاہ زادہ باچا کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں انہیں جمعرات کی شام آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ میجر شاہد اور ڈاکٹر فہد کی والدہ ماجدہ اور ممتاز دانشور اور شاعر ڈاکٹر اسرار اور سرجن ایس ایم سریر کی ہمشیرہ تھیں مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی انکی رہائشگاہ ہاؤس نمبر 298سیکٹر J شیخ ملتون ٹاؤن نواں کلی روڈ مردان میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -