گلیکسی نوٹ 10، طاقت کے نئے معیار کے ساتھ آپکی زندگی کو بنائے زیادہ حسین

گلیکسی نوٹ 10، طاقت کے نئے معیار کے ساتھ آپکی زندگی کو بنائے زیادہ حسین

  

لاہور(پ ر) سام سنگ الیکٹرونکس کمپنی لمیٹڈ نے پیش کیا ہے گیلیکسی نوٹ 10، بہترین سمارٹ فونز کی نئی لانججس کے موثرترین ایپلیکیشن صارفین کو دیتے ہیں ہر لمحہ بہترین تجربہ،گلیکسی نوٹ 10 صارفین کو کام کرنے کی آزادی دیتا ہے اور ساتھ ہی اپنے تخیل کو بھی آزادانہ پرواز کرنے دیتا ہے. سالہا سال، گیلیکسی نوٹ سیریزدنیا بھر میں لاکھوں صارفین کے جذبات کی تسکین اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فعال رہاہے. گیلیکسی نوٹ 10 کے ساتھ سام سنگ اپنے صارفین کو اور بھی زیادہ مواقع فراہم کررہا ہے۔سام سنگ الیکٹرونکس کے آئی ٹی اور موبائل کمیونیکشن ڈویڑن کے سیای او اور صدر کے مطابق، "ابتداء  سے ہی، گیلیکسی نوٹ نے بہترین ٹیکنالوجی اور عناصر کو ایک جگہ جمع کرنے کا عزم کیا ہے. گیلیکسی نوٹ 10 اسی عزم کی تجدید ہے ان صارفین سے جو اپنے کام اورتخیل کو عروج پر لے جانا چاہتے ہیں اوربلا جھجک سوچ اور کاوشوں کویکمشت دیکھتے ہیں. گیلیکسی نوٹ 10 کا ہر عنصر، صارف کو پہلے سے زیادہ ہدف حاصلکرنے کے ترغیب دیتا ہے. چاہے و ہ کسی بڑے پروجیکٹپر کام کر رہے ہوں، کوئی ویڈیو بنا رہے ہوں اور محظ اپنے پسندیدہ گیم ہی کھیل رہے ہوں، گیلیکسی نوٹ 10 ہر طرح تجربے کو بہتر کرے گا۔سام سنگ دنیا کے کے لئے مثال ہے جو کہ قابل عمل سوچ اور ٹیکنالوجی کی مدد سے مستقبل تشکیل دے رہا ہے۔. یہ کمپنی دنیا بھر میں ٹی وی، سمارٹ فونز، مختلف آلات، ٹیبلیٹس، ڈیجیٹل ایپلائینسز، نیٹ ورک سسٹم اور میموری سسٹم، ایل ایس آئی فاؤنڈری اور ایل ای ڈی سولیوشن کونئی شکل دے رہی ہے. تازہ ترین خبروں کے لئے سام سنگ نیوز روم کی ویب سائٹ http://news.samsung.comدیکھیں -

مزید :

کامرس -