رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب نے 3اسسٹنٹ رجسٹرار کے تبادلے کر دیئے

رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب نے 3اسسٹنٹ رجسٹرار کے تبادلے کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب منصور قادرنے  اسسٹنٹ رجسٹرار محمد نعیم، اسسٹنٹ رجسٹرار فضل احمد رندھاوا اور اسسٹنٹ رجسٹرار محسن رضا کے تبادلے کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نعیم اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی شاہ کوٹ کو اسسٹنٹ رجسٹرار ہاؤسنگ I، فضل احمد رندھاوا اسسٹ رجسٹرار کو ہاؤسنگ II اور اسسٹنٹ رجسٹرار شانگلہ ہل محسن رضا کو اسسٹنٹ رجسٹرار ہاؤسنگ III کوآپریٹو سوسائٹیز لاہور تعینات کر دیا ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ رجسٹرار ہاؤسنگ IIفضل احمد رندھاوا نے کہا کہ میں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے،میں کوشش کروں گا کہ سیکرٹری کوآپریٹو منصور قادر اور رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب فیصل ظہور کی امیدوں پر پورا اتروں۔

مزید :

کامرس -