دریاؤں اور آبی ذخیروں میں   پانی کی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں   پانی کی صورتحال

  

لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 268200کیوسک اور اخرج 238800کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد57400 کیوسک اور اخراج57400 کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پرآمد59000کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد105800 کیوسک  اور اخراج  75700کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد303500 کیوسک اور اخراج 295500 کیوسک،چشمہ آمد298600کیوسک اوراخراج 283100 کیوسک، تونسہ آمد288900 کیوسک رہا۔

اور اخراج 334700 کیوسک، سکھر آمد300500 کیوسک اور اخراج256100  کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1543.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.649 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی  موجودہ سطح 1200.75 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.378 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ   0.058 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے۔

مزید :

کامرس -