سندھ کے مختلف شہروں میں جی پی فنڈ سینٹرز کا افتتا ح

سندھ کے مختلف شہروں میں جی پی فنڈ سینٹرز کا افتتا ح

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اکا ﺅ نٹنٹ جنر ل سندھ غفرا ن میمن نے کشمورایٹ کندھکو ٹ ،جیکب آبا د اور شکار پو ر میں سندھ جی پی فنڈ سینٹرز کا افتتا ح کر دیا ہے ۔اکا ﺅ نٹنٹ جنر ل سندھ نے اس مو قع پر اعلا ن کیا ہے کہ سندھ کے تما م اضلا ع میں 31اگست 2019تک جی پی فنڈسینٹرز کا قیا م عمل میں لا یا جا ئیگا ۔حکومت سندھ کے 5لا کھ سے زا ئد ملازمین کوجی پی فنڈ سے متعلق آگا ہی اور کمپیو ٹرا ئزڈ ہو نے سے انہیں جی پی فنڈ کی ادا ئیگی بلا تا خیر و پر یشا نی ممکن ہو سکے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -