بھارتی مہم جوئی کا جواب 27فرور ی سے بھی سخت ہو گا: ترجمان پاک فوج 

بھارتی مہم جوئی کا جواب 27فرور ی سے بھی سخت ہو گا: ترجمان پاک فوج 

  

 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا،پاکستان کا جواب 27فروری سے زیادہ سخت ہوگا،بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا مزید کہنا تھا بھارت کا ایک اورجھوٹ بے نقاب ہو گیا، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ ہے،انکا مزید کہنا تھا اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن آزاد کشمیر میں کہیں بھی جاسکتا ہے،کیا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایسا ممکن ہے؟

ترجمان پاک فوج

مزید :

صفحہ اول -