وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چھانگا مانگا کی جھلکیاں

وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چھانگا مانگا کی جھلکیاں

  

چھانگامانگا (رانا یوسف سے) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چھانگامانگا آمد پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کے باعث مقامی لوگ وزیر اعلیٰ تک نہ پہنچ سکے٭وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد پر مہتاجی جھیل بند کردی گئی جس پر سیاحوں نے احتجاج کیا٭انتظامیہ نے مہتابی جھیل کے نزدیک کھڑی موٹر سائیکلیں دور پھینک دیں جس پر شہریوں نے سخت احتجاج کیا٭تقریب کی کوریج کیلئے آنے والے صحافیوں کو ڈپٹی کمشنر قصور کی اجازت سے پنڈال میں جانے کی اجازت ملی۔

جھلکیاں

مزید :

صفحہ اول -