حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس میں آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس میں آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس میں آج (جمعہ)نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بھی عدالت میں پیش ہوں گے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کارکنوں کو قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔
حمزہ شہباز

مزید :

صفحہ اول -